ایف آئی اے نے 3فروری کو علیمہ خان کو طلب کر لیا

اسلام آباد)نیوزٹویو)ایف آئی اے نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کوکل طلب کر لیا ہے ایف آئی اے نےعلیمہ خان کو سائبرکرائم کےحوالےسےانکوائری کا نوٹس جاری کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کا نوٹس دھمکیاں دینے، انتشاراورعوام میں خوف وہراس پھیلانے کے نتیجے میں جاری کیا گیاہے ، نوٹس میں کہا گیاہے کہ علیمہ خان 3 فروری صبح 11 بجے ایف آئی اےسائبرکرائم رپورٹنگ سینٹرپیش ہو کر وضاحت دیں ، علیمہ خان پیش نہ ہوئیں توتصورکیا جائےگاکہ انکےپاس اپنےدفاع کےحق میں کچھ نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں