ایف بی آر بورڈ ان کو نسل کا اجلاس،ریٹائرڈ ممبراکاؤنٹنگ کی خدمات کو سراہا گیا

اسلام آباد(نیوزٹویو)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ہیڈ کوارٹر سے ریٹائرڈ ہونے والے ممبر اکاؤنٹنگ و آڈٹ فہیم الحق خان کی خدمات کو بورڈ- ان- کونسل اجلاس میں سراہا گیا۔ اجلاس میں ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ چیئرمین ایف بی آر عاصم احمدنے ریٹائرڈ ہونے والے ممبر اکاؤنٹنگ و آڈٹ کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کے لئےنیک تمناو ں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں