ایف بی آر نے ایکسپورٹرز کے 21 مارچ تک کے تمام سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز جاری کر دیئے

ایف بی آر نے ایکسپورٹرز کے 21 مارچ 2024 سے پہلے کے تمام سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز جاری کر دیئے۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق مارچ 2024 میں 67 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے ہیں۔گذشتہ سال مارچ میں 22 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں