ایچ آئی وی ایڈز سے پہلی خاتون صحت یاب

اسلام آباد(ویب نیوز) لاکھوں افراد کی جان لینے والے مہلک ایچ آئی وی وائرس سے دنیا میں پہلی مریضہ صحت یاب  ہوگئی۔اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ طریقہ علاج سے نئی زندگی شروع کرنے والی امریکی خاتون دنیا کی تیسری شخصیت اورپہلی خاتون ہیں جوایڈز جیسےجان لیوا بیماری سے صحت یاب ہوئی ہیں۔ماہرین کے مطابق ٹرانسپلانٹ کا جو طریقہ  استعمال کیا گیا وہ عام  طورپر ایچ آئی وی کے  مریضوں  کے لیے خطرناک  ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں