بچی سے زیادتی وقتل کےواقعے کی رپورٹ طلب، وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان

چنیوٹ (نیوزٹویو)وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے چنیوٹ میں پیش آنے واقعے کے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیرِ اعلیٰ نے زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا اور حکم جاری کیا کہ واقعے میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے ۔ عثمان بزدار نے آر پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کی ۔ انکا مزید مزمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملزم کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائےاورغمزدہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں