تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6.8 کی شدت کا زلزلہ

تاجکستان (نیوزٹویو)تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر تھی۔

فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں