توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزٹویو)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کےخلاف فوجداری کاروائی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وکیل سعد حسن عدالت میں پیش ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں