تیس سا ل سےزائدعمر کےافراد کی ویکیسینیشن کے لیےرجسٹریشن 16مئی سےشروع ہو گی

وفاقی حکو مت نے تیس 30 سال سے چا لیس 40 سال کی عمر کے افراد کی ویکٓسینیشن شروع کرنے کا ا علان کر دیا ہے تیس 30 سا ل سے زائد عمر کے ا فراد کی رجسٹریشن کا آغاز 16 مئی سے ہو گاوفاقی وزیر اسد عمرنے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ملک بھر میں ویکسئین کی سپلائی میں بہتری آئی ہے اور ویکسین لگانے کی صلاحیت میں بھی بتدریج اضافہ ہوا ہے، حکومت ویکسین لگانے والوں کی کیٹگری میں مسلسل میں توسیع کر رہی ہے، 16 مئی سے ویکسئین کے لئے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن بھی شروع کرنے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں