جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں