جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(ںیوزٹویو) وزارتِ مذہبی امور نے ملک بھر میں جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کااعلان کردیا ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امورنے کہا ہے کہ یکم جمادی الاوّل 1444 بروز ہفتہ 26 نومبر کو ہوگی۔ جمعہ کوجمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں ملک کے مختلف ممالک سے شہادات موصول ہونے کے بعد قمری کلینڈر کے نئے ماہ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ ماہ جمادی الاوّل اسلامی سال کا پانچواں قمری مہینہ ہے، یہ نہایت بزرگ اورفضیلت والا مہینہ ہے، اس ماہ مبارک میں بھی عبادت کی خاص فضیلت بیان کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں