جہلم ہسپتال میں دوسر،چارآنکھوں دوناک اورمنہ والےعجیب الخلقت بچےکی پیدائش

اسلام آباد (نیوز ٹو یو ) جہلم کے  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے لیبر روم میں ایک خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش  ہو ئی ہے ہسپتال کے شعبہ اطفال کے ڈاکٹرنعیم غفار کے مطا بق بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں عجیب الخلقت بچے کو دیکھتے ہی نرسنگ اسٹاف کی چیخیں نکل گئیں ڈاکٹر نعیم غفارکے مطابق نرسری وارڈ سے بچےکو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں