خاران میں دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی

خاران(نیوزٹویو) بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی کےقریب دھماکا ہوا ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں