دبئی، آصف زرداری کورونا وائرس کا شکار

دبئی(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری دبئی میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق صدر کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آصف زرداری مکمل طور پر ویکسی نیٹڈ ہیں۔ ہلکی علامات کے ساتھ انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔انہوں نے اپنے والد اور سابق صدر کی جلد صحتیابی کی دعا  کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں