دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل2023 تک تیار ہو جائے گی

امریکہ (نیوز ڈیسک) دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل صرف دو سال میں دستیاب ہوگی۔ امریکی کمپنی جیٹ پیک ایوی ایشن اپنی فلائنگ بائیک دی اسپائیڈر تیار کر رہی ہے تاکہ وہ 2023 تک آسمان پر اڑنے کے لیے تیار ہو جائے۔ کیلی فورنیا میں قائم کمپنی کو امید ہے کہ صارفین کے لیے اس کے دو ورژن تیار کیے جائیں گے جو باقاعدہ صارفین خرید سکتے ہیں اور چلا سکتے ہیں۔ فلائنگ بائیک فلائٹ کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگی، جسے تیار کرنے میں ڈیڑھ سال لگے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں