ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد(نیوزٹویو)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول بدھ28 ستمبر کو ہو گی جبکہ 12 ربیع الاول اتوار9 اکتوبر کو ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں