رمضان با زاروں کو سستے عید با زا روں میں بدلنے کا فیصلہ

پنجاب حکموت نے رمضان بازاروں کو عید بازار میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا وزیرا علیٰ پنجاب کی مشیر فردوس عاشق ا عوان نے امید ظاہر کی ہے کہ عید کے بعد روائیتی ریل پیل جاری ہوگی رمضان بازار عید بازار میں بدل دئے جائیں گےسستے عید بازاروں کے اوقات بھی بڑھائے جائیں گےہم سبسڈی دے کر جواب میں گالیاں کھا رہے ہیں سستے بازاروں میں انتظامیہ کی لاپرواہی دیکھی گئی فردوس عاشق اعوان کا دعوی ہے میرے رمضان بازاروں کے دوروں کے نتیجے میں آج حالات بہتر نظر آئےوزیر اعلی پنجاب کی پالیسی مہنگائی کی کمر توڑنا ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمارا میچ کسی جماعت سے نہیں مہنگائی سے ہے  سب عید کریں گے انتظامیہ اور افسران عید نہیں کریں گے حکومت شہریوں سے اپیل کر سکتی ہےڈنڈا لہرا کر دکھا سکتی ہے کہ باز آجائیں شہریوں کے جو حصہ کا کام ہے وہ ہم کیسے کر لیں حکومت کے راستہ میں رکاوٹ زخیرہ اندوز ہیں حکومت ان معافیا کا بیوروکریسی کی مدد سے خاتمہ کر رہی سیالکوٹ میں میرے رویہ سخت ری ایکشن تھاوہاں جواتین چینی کے لیے فریاد کر رہی تھی یہ سب کچھ حکومتی ترجیحات کی کمی ہے میرے غصہ سے اگر بہتری آئے تو یہ قابل قبول ہے سیاستدان سادگی سے عید منانے کو ترجیح دیں کہیں عید کے اجتماعات نہیں ہونگے، نہ جھپیاں ہونگی عید کے بعد ایف آئی اے کی مدد سے آئل گھی، پولٹری کی صنعت کو دیکھیں گےگٹھ جوڑ توڑنے کے لیے رمضان بازار لگائے ہیں وزیراعظم اہم دورے پر سعودی عرب گیے ہیں وزیراعظم کا سچے پکے عاشق رسول کا روپ ہے آج پاک سعودی تعلقات سے اچھی خبر ملے گیآج عمران خان کو سعودی عرب میں عزت ملے وہ پوری قوم کی عزت ہوگی شہباز شریف کو پاکستان کی گرمی ستا رہی ہے پرفضا مقامات کے لیے ایڑھی رگڑ رہی ہیں جب ہمارے پاس کوئی عدالتی سندیسہ آئے گا تو لائحہ عمل طے کریں گے.راولپنڈی  سستا رمضان بازار عید کی خوشیاں کورونا کی وجہ سے تباہ ہوگئیں ہیں میٹھی عید کڑواہٹ کا شکار ہوگئی یےخواتین نے آخری عشرے میں بازاروں پر یلغار کرنی تھی اب نہیں کرسکتیں آپ کی جان ہے تو جہاں ہے انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کرکے ہم خوش نہیں ہیں اسمارٹ لاک  ڈاؤن کا اثر اسمارٹ فون سے زائل کریں گے عید دل کا رشتہ دل سے ہوتا یے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں