سائفر آڈیو لیک انکوائری،عمران خان آج ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد(نیوزٹویو)سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے عمران خان کو آج ایف آئی اے میں طلب کرلیا گیا۔ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر 12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی کو بھی طلبی کادوسرا نوٹس جاری کیا گیا۔انہیں بھی آج 12بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر طلب کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں