سائنو فارم اور سائنو ویک کی دوسرے ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان، این سی او سی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سائنو فارم اور سائنو ویک کے دوسرے ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ۔ این سی او سی نے ویکسین سے متعلق جاری کیے گئے ایس او پیز میں سائنو فارم اور سائنو ویک کی دوسری ڈوز میں وفقہ 4 ہفتے سے بڑھا کر6 ہفتے کردیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے  قبل سائنو فارم اور سائنو ویک کی پہلی ڈوز کے 4 ہفتے بعد دوسری ڈوز لگائی جارہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں