سابق افغان صدراشرف غنی کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ


نئی افغان حکومت کا بڑا فیصلہ سابق صدر اشرف غنی کی گرفتاری کےلیے انٹرپول سے رابطہ حمد اللہ محب اور فضل اللہ فضلی کو بھی گرفتار کیا جائے تینوں ملک کی دولت لوٹ کر فرار ہوئے اشرف غنی نے ساتھیوں سمیت ابوظہںی میں پناہ لے لی افغان حکومت میں سب گروپس کو شامل کرنے کا بڑا فیصلہ تفصیلات، ویوز ود نیوز 2یو پرhttps://youtu.be/ly9SKhfVH3Q

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں