سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے

لاہور (نیوزٹویو)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے۔سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔جسٹس (ر) ریاض کیانی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں