سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(نیوزٹویو)خیبر پختونخوا کےضلع سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ کوہ پیما کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ کوہ پیما کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شبقدر، مہمند، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، اٹک اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ کوہ پیما کے مطابق پاراچنار شہر سمیت ضلع بھر میں بھی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلے کی شدت 5.2، گہرائی 184 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں