سپریم کورٹ نےسیاسی حالات پرلیےگئےنوٹس پر 5رکنی لارجربنچ تشکیل دےدیا

اسلام آباد (نیوزٹویو) سپریم کورٹ آف پا کستان نے سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے نیا تشکیل کردہ 5 رکنی لارجر بنچ کل دن ایک بجے از خود نوٹس اور اس ضمن میں دی گئی دیگر درخواستوں کی سماعت کرے گا سپریم کورٹ نےآرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت موخرکر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں