سیاستدان عمران خان کے انجام سے سبق سیکھیں،مریم نواز

اسلام آباد(نیوزٹویو) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنےکہا ہےکہ سیاستدانوں کوعمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہئیے۔ مریم نوازنے ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ آپ کی نااہلی اور مکمل تباہی کا دور پارلیمنٹ کے اندر اور باہر شکست خوردہ ہے، آپ نے نہ صرف اکثریت بلکہ اخلاقی اختیار بھی کھو دیا ہے، اپنے منصب سے استعفیٰ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں