سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد(نیوزٹویو)سینئر مقتول صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین  ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔ارشد شریف کے آخری سفر سے متعلق متعدد ٹوئٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں