صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزٹویو)صدرِ مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا۔

اس حوالے سے ایوان صدر کا کہنا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

ایوان صدر نے کہا کہ صدرِ مملکت نے اجلاس طلب کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں