صدر پا کستان نے کابل سے ائرٹریفک کنٹرول کے بغیر مسافروں کو سلامتی سے لا نے پر کیپٹن مقصود کو ایوارڈ سے نوازدیا

اسلام آباد(نیوزٹویو) صدر پا کستان عارف علوی نے کیپٹن مقصود بجارانی کو غیر یقینی صورتحال میں بہادری، پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ مسافروں کو سلامتی سے وطن لانے پر ایوارڈ سے نوازدیا گیا  15اگست کو کابل سے اسلام آباد ٹیک آف سے پہلے اے تھری ٹونٹی کے کپتان کو اے ٹی سی اپنی ذمہ داری پر جہاز اڑانے کا کہا،کیپٹن مقصود بجارانی نے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے فائٹر طیاروں کے پیچھے کامیابی سے ٹیک آف کیا تھا کپتان کے، اقدام کو پی آئی اے اور پائلٹس کی بین الاقوامی تنظیم ایفالپانے بھی سراہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں