طالبان نےافغانستان میں اندرون ملک پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

کابل (نیوزٹویو) طالبان نے بالآ خر انتظامی امورسنبھا لنےشروع کر دئیے ہیں اس حوالےسےافغان سول ایوی ایشن نے کل سے اندرون ملک پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ غیر ملکی پروازیں شروع کرنے کے لئے کچھ وقت درکار ہوگا ۔ اندرون ملک پروازوں کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو کیا جا ئے مزارشریف اور قندھار کے لیے پروازیں شروع کی جا ئینگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں