علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد سے تھانہ صدربھکر منتقل

اسلام آباد(نیوزٹویو)پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد سے تھانہ صدربھکر منتقل کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق علی امین کو آج سینئرسول جج کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

 علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت3 مقدمات درج ہیں۔

گزشتہ روز اسلام آبا دکی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کے مزید جسمانی ریمانڈ  کی پولیس کی استدعا مسترد کردی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں