عیدپر5 دن کی چھٹیوں کا حکومتی فیصلہ درست نہیں،صنعتکار، تاجر

اسلام آباد(نیوزٹویو) عید کی  موقع پر5 دن کی چھٹیوں کے حکومتی فیصلے کو صنعت کاروں اور تاجروں نےغلط قرار دے دیا۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے اس حوالے سے بیان جاری کیا اور کہا کہ عید کی 5 دن چھٹیاں ٹھیک فیصلہ نہیں۔ایف پی سی سی آئی کے مطابق ملک خسارے میں ہے۔ بینکس کو ہفتے کے دن فعال کرایا جائے حکومت عید کی 5 دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں