عید پر ٹرینیں چلا نے کا فیصلہ

 عید پر ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے گیارہ 11سپیشل ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے 7مئی کو لاہور کے لیے جائے گی دوسری عید سپیشل ٹرین کراچی سے 8مئی کو لاہور کے لیے جائے گی تیسری عید سپیشل ٹرین کراچی سے9مئی کو لاہور کے لیے جائے گی چوتھی عید سپیشل ٹرین کراچی سے10مئی کو لاہور کے لیے جائے گی پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے   7مئی کو چلے گی دوسری عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے   8مئی کو چلے گی تیسری عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے   9مئی کو چلے گی چوتھی   عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے  10مئی کو چلے گئی پانچویں عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے  11مئی کو چلے گئی ۔کراچی سے راولپنڈی کے لیے عید سپیشل ٹرین 11مئی کوچلے گی کراچی سے ملتان کے لیے عید سپیشل ٹرین 12مئی کوچلے گی ریلوے عید پر کل 11سپیشل مسافر ٹرینیں چلائے گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں