فلپائن کی پاکستان اوربھارت سمیت 10ممالک کے مسافروں پرسفری پا بندیوں میں توسیع

منیلا(ویب ڈیسک)فلپائن نے پاکستان اوربھارت سمیت 10 ممالک کے مسافروں پر اگست کے 31اگست تک سفری پابندیوں میں توسیع کردی ہےعالمی میڈیا کے مطابق فلپائن کے صدارتی ترجمان  کے حوالےسےبتایا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کی انتہائی معتدی قسم ڈیلٹا میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ فلپائن نے کورنا کیسز میں اضافے کے بعد 27 اپریل کو سفری پابندی عائد کی تھی اور اس میں مزید ممالک شامل کیے گئے تھے۔ ان میں پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، متحدہ عرب امارات، عمان، تھائی لینڈ، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں