فوجی ا فسر کو روکنا مہنگا پڑ گیا، اے ایس آئی معطل

اسلام آباد فوج کے افسر کو فیملی کے ہمراہ دامن کوہ جانے سے منع کرنے پر وفاقی پولیس کے اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ۔ دامن کوہ کو جاتے والے راستے پہ اے ایس آئی شہزاد ڈیوٹی پہ مامور تھا ۔روکنے پہ دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ایس پی سٹی نے اے ایس آئی کو معطل کر دیا ہے ۔مزید انکوائری جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں