قومی اسمبلی حلقہ 44،آزاد امیدوار امین گنڈا پور آگے مولانا فضل الرحمن دوسرے نمبر پر

اسلام آباد(مانٰیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ 44 کے358 میں سے112پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارعلی امین گنڈاپور27199 ووٹ لے کر آگے ، جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13742 ووٹ لے کر دوسرے ، جبکہ پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی 7641 کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں