قوم کاکامیابی کیلئے اتحاد، ایمان، تنظیم کے اصول پر عمل پیرا ہونا ناگزیر ہے۔پاک فوج

راولپنڈی(نیوزٹویو) پا کستان کی مسلح افواج نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کےیوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور قوم کامیابی کیلئے اتحاد، ایمان، تنظیم کے اصول پر عمل پیرا ہونا ناگزیر ہے قائداعظم محمد علی جناح کا وژن پر امن، ترقی کی راہ پر گامزن پاکستان تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں