لاہور سے آزاد امیدوار میاں اظہر اور لطیف کھوسہ جیت گئے

لاہور(نیوزٹویو)لاہور سے قومی اسمبلی کے مزید دو حلقوں کے نتائج سامنے آگئے، قومی اسمبلی کے حلقے 129 اور 122 سے آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

این اے 122 لاہور سے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ ایک لاکھ 17 ہزار سے زائد ووٹ لے کر جیت گئے۔
دوسری جانب لاہور کے حلقہ این اے129کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار میاں میاں اظہر ایک لاکھ 3 ہزار718ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ مسلم لیگ ن کےحافظ نعمان71540ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں