لڑکی سے زیادتی کے الزام پر اسٹیبلشمینٹ ڈویژن کا سرکاری افسر سہیل گرفتار

اسلام آباد(نیوزٹویو) اسلام آباد پولیس نے گریڈ سترہ 17کے سرکاری آفیسر رانا سہیل کو لڑکی کے ساتھ زیادتی کے ا لزام میں گرفتار کر لیا ہے  سرکاری افسر پر 20سالہ لڑکی نے ریپ کا الزام عائد کیا ہے متا ثرہ لڑکی کے مطابق سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لئے اسے پشاور سے بلایااین سی آر سی کے ریسٹ ھاوس میں لے گیا۔ اور زیادتی کا نشانہ بنایا  پولیس کے مطابق رانا سہیل اختر اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں بطور سیکشن آفیسر تعینات ہیں۔ جبکہ ذرا ئع کے مطابق سرکاری ریسٹ ھاوس میں کمرہ ڈی جی این سی آر ڈی کے کہنے پر بک ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں