محرم الحرام،38علماءپر پابندی لگا دی گئی،5900اہلکارڈیوٹی دینگے،سی پی اوراولپنڈی

راولپنڈی(نیوزٹویو)محرم الحرام میں اڑتیس 38علماء کرام پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے شہر بھر میں 447 چھوٹی مجالس جبکہ 1925 بڑی مجالس قائم کی جائیں گی تمام مجالس کی سیکورٹی کے حوالے سے 5 ہزار 9 سو 20 اہلکاروں کو تعنیات کیا جائے گا دہشتگردی، نئے جلوسوں کی برآمدگی کا اورفرقہ وارانہ معاملہ کا تھریٹ موجود ہےسی پی او راولپنڈی محمد احسن  یونس نے محرم الحرام میں سکیورٹی انتظا مات کے حوالےسے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ آج کا بنیادی مقصد محرم الحرام پر ضلع پولیس کی تیاری ہے جلوس کے روایتی راستوں کا دو مرتبہ سروے کروایا گیا ہےجلوس میں اسلحہ لے کر جانے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہو گی امام بارگاہوں میں راتوں کو مہمان کے ٹھہرنے پر بھی پابندی عائد رہے گی تمام امام بارگاہوں کی آج سے ہی سیکورٹی فراہم کر دی گئی ہےنئے جلوس کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا اگر ہوا تو کاروائی کی جائے گا سائیں صادق کے جلوس پر 2 ہزار سے زاہد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا سی پی او محمد احسن یونس نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ہر جلوس کے باہر کورونا ویکیسنیشن سینٹر قائم ہو گا محرم الحرام کے حوالے سے شہر بھر میں کوئی بھی جلوس بغیر سیکورٹی کے نہیں ہو گا یکم محرم الحرام کے حوالے سے روزانہ کا ٹریفک پلان شیئر کیا جائے گا جن گلیوں اور سڑکوں کو بند کرنے سے جن کو مشکلات کا سامنا ہے اس پر معذرت خواہ ہیں محرم الحرام کے حوالے سے غفلت کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اس وقت چار4بڑے  تھریٹ پرسپشن ہیں  جن پر کام کر رہے ہیں ملک بھر کی نسبت راولپنڈی زیادہ حساس ہےہر روٹ پر ایک سڑک کو خالی رکھا جائے گا آٹھ محرم، عاشورہ اور 11محرم کے جلوس اے کیٹیگری ہیں ہمارے ہر ایویکیوایشن روٹ پر ایک اسپتال پڑتا ہےمختلف مکاتب فکر کے علماء کی کمیٹی بنائی ہے کمیٹی کے ساتھ ضلع بھر کا دورہ کریں گےتحصیلوں میں بھی ہر درجہ پر علماء بات کریں گے حکومتی ایس او پیز اور قوانین پر عمل لازم ہے کوئی بھی فریق قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لےایسے مواقع پر میڈیا بہت اہم کردار ادا کرتا ہے تمام ایس ایچ او سے جلوسوں کے روٹ سروے کروائے راجہ بازار سے منسلک ہماری بیٹھک پوچکے ہیں ماضی میں 109 حساس مقامات تھے رضاکاروں کی اسپیشل برانچ سے چیک  کر رہے ہیں نیا جلوس بلکل بھی نہیں ہوگا، اگر ہوا تو کارروائی ہوگی  157سرچ آپریشن کر کا عمل کر چکے ہیں راولپنڈی میں 450 جلوس اور 1925 مجالس ہیں  انہوں نے کہا کہ آرمی اور رینجرز کی 2 2 کمپنیاں ہماری معاونت کریں گےدوہزار اہلکار امام بارگاہ عاشق حسین یوم عاشور پر ہونگےمیڈیا اگر سیکیورٹی برانچ سے بھی کارڈ لے لیں 72گھنٹے میں میڈیا والوں کو کارڈ دے دیں سی این آئی سی اور تصاویر پولیس کو دیں جلوس پر ڈیوٹی دینے والے صحافی افراد اپنا شناختی کارڈ اور تصاویر دے دیں ان کو سیکیورٹی پاس جاری کر دیے جائیں گے  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں