مونس الہٰی وزیربن کر دکھی،وزارت کے آفس کیوں نہیں گئے


چوہدری سیاست کے اہم انکشافات مونس الہیٰ وزیر بن کے دکھی کیوں مونس الہیٰ ابھی تک وزارت کے آفس کیوں نہیں جارہا کس کے کہنے پر وزارت کی مستقبل میں چوہدری برادران کس کے ساتھ ہوں گے فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روکنے پر چوہدری صاحب ناراض کیوں راجہ عاطف کے سوالات اور چوہدری صاحب کے دلچسپ سیاسی جوابات دیکھیئے سیاسی کھچڑی صرف نیوز 2 یو پرhttps://youtu.be/3B4qkdZKpJw

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں