مون سون بارشیں،کراچی آنے اور جانے والی 38 پروازیں منسوخ کردی گئی

کراچی(نیوزٹویو)کراچی میں مون سون کی بارشوں نے پروازوں کے شیڈول کو بری طرح متاثر کیا  ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی آنے اور جانے والی 38 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ دوسری جانب موسم کی خرابی کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت بھی تاخیر کا شکار ہےجس کے نتیجے میں مسافروں کے لیے وقت پرمنزل پہنچنا مشکل ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں