میڈیکل کالجز میں داخلےکےلیےانٹری ٹیسٹ میں بےضابطگیاں،پی ایم سی کے سامنےطلباکااحتجاج

اسلام آباد(نیوزٹویو) میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر طلباء کی بڑی تعدادنے پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر پھر احتجاج شروع کردیا ہے طلباء و طا لبا ت ایم ڈی –کیٹ کا انٹری ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا مطالبہ کررہے ہیں طلباء کے احتجاج کے پیش نظر پولیس کی نفری بھی موقع پر موجود ہے تاہم طلبا اور طا لبات کا احتجاج پرامن پے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں