نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی طالبان کے کابل میں داخل ہو نے پر صدمے میں، ملا لہ کاٹوئیٹرپرپیغام

اسلام آباد(نیوزٹویو) نوبل انعام یافتہ ملا لہ یوسف زئی طالبان کے کابل میں داخل ہونے پر صدمے میں آگئیں ٹوئیٹر پراپنے اکا وںٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میں طالبان کے کابل میں داخل ہو نے پر صدمے میں ہوں اورافغانستان میں اقلیتوں اور خواتین کے لیے فکر مند اور پریشان ہوں ان کے اس ٹویٹ پر ٹوئیٹرا ستعمال کرنے والوں نے ان کی اچھی خاصی کلاس لی ہے اورا نہیں طرح طرح کے القابات سے نوازا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں