نیب میں چارفوجی افسران اہم عہدوں پر تعینات

اسلام آباد(نیوزٹویو) نگران وفاقی حکومت نے فوج کے چار افسران کو قومی احتساب بیورو ( نیب ) میں اہم عہدوں پر تعینات کردیا ہے۔بریگیڈئرمحمد خالد کو ڈائریکٹرنیب جبکہ لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفرکو ایڈیشنل ڈائریکٹرنیب تعینات کیا گیا ہے، اسی طرح میجرولید خالد اورمیجر قیص کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیب میں فوجی افسروں کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں