نیشنل کرائم ایجنسی اورڈیلی میل نے عمران کے منہ پر طمانچہ مارا ہے،سلمان شہباز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی اورڈیلی میل نے عمران کے منہ پر طمانچہ مارا ہےعمران خان نے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنایا۔ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کو بھی نشانہ بنایا۔ سلیمان شہباز شریف نےکہا کہ تمام لندن میں کیس ہار گئے جہاں قوم کا پیسہ خرچ کیا۔ این سی اے اور ڈیلی میل نے آپکے منہ پر طمانچہ مارا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں