نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزٹویو) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا یہ ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں