ورلڈکپ، افغانستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزٹویو)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ اہم میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔

ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر بروز ہفتے کو احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں