ورلڈ کپ، آسٹریلیا  کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ  کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزٹویو)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی میں کھیلا جارہا ہے۔

دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں چار چار میچز کھیل چکی ہیں، آسٹریلیا نے دو جبکہ نیدر لینڈز نے ایک میچ جیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں