وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزٹویو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ملک کی تاریخ میں پنجاب کا پہلا مستند ڈیٹا بیس ہب اور ڈیٹا بیس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

پنجاب کے پہلے ڈیٹابیس کی تشکیل سے معاشی پالیسی سازی میں مدد ملے گی۔

جامع اور مستند ڈیٹا ہب سے حقیقی مستحق عوام کو ریلیف میں آسانی بھی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں