وینا ملک کی والدہ نے اداکارہ کےسابق شوہر کو پانی کی بوتل دے ماری

اسلام آباد(نیوزٹویو)وینا ملک کی والدہ نے غصہ میں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کو پانی کی بوتل دے ماری ۔تفصیلات کے مطابق وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کے کیس پر سماعت ہوئی ۔وینا ملک کی والدہ نے غصہ میں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کو پانی کی بوتل دے ماری۔وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک  میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں