ویکسینیشن سنٹرز پر عملہ کم پڑ گیا ا نتظا میہ کی عوام سے رضا کا را نہ خدمات انجام دینے کی اپیل

ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی شہریوں سے کورونا ویکسینیشن سنٹرز میں بطور رضا کار طور پر خدمات انجام دینے کےلئے  اپیل کر دی نوجوان اپنی سہولت کے مطابق چند گھنٹے مصیبت کی گھڑی میں عوام کی مدد کریں رضاکاروں کی فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین اور سپورٹس کمپلیکس، ڈبل روڈ میں قائم ویکسینیشن سنٹرز میں ضرورت ہے رجسٹریشن کیلئے ڈاکٹر دانیال عاصم سے 03215150011 اور  ڈاکٹر شہر یار سے 03225040550 پر رابطہ کریں رضا کاروں کو کمپوٹر ڈیٹا انٹری، سینٹروں میں آئے شہری بنوں کی رہنمائی، بزرگ شہریوں کی شناخت اور مدد کی ذمہ داریاں دی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں