پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن کا چینی کے اضافی سٹاک کی برًآمدکےلیےوزیرتجارت کو خط

لاہور(نیوزٹویو) پاکستان شوگر ملزایسوسی ایشن نے اضافی چینی کی برآمد کی اجازت کے لیے نگران وزیر تجارت کو خط لکھ دیا تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوایشن (پنجاب زون) کی جانب سے وفاقی وزیرِ تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کو ایک مراسلہ ارسال کا گاک ہے جس مںی ملکی شوگر انڈسٹری کو درپشب مسائل کا احاطہ کاِ گا ہے۔خط کے اہم مندرجات کے مطابق ایف- بی- آر کے تازہ ترین اعداد و شمار یہ کہتے ہںا کہ 31 اکتوبر، 2023 کو پاکستان کی شوگر ملوں کے پاس گا رہ لاکھ تس ہزار مٹراک ٹن چی ک کا ذخرکہ موجود ہے ۔ گنے کی قمتو ں، شرح سود اور درآمدی ککلز جسےٹ اہم لاگت کے اجزاء مں بے پناہ اضافے کی وجہ سے چی ک کی قںت پہلے ہی اس کی پدداواری لاگت سے کم ہںا۔
اس موقع پر پانچ لاکھ مٹرہک ٹن فاضل چیلے برآمد کی اجازت دینے سے نہ صرف گنے کے کاشتکاروں کو بروقت ادائواگتں کو ییرج بنایا جا سکے گا بلکہ ملکی خزانے کو تقریباً 400 ملن امرییے ڈالر کا انتہائی قیتئ زرمبادلہ بھی حاصل ہو سکے گا۔اس سال جنوری مں ڈھائی لاکھ مٹرکک ٹن چی ہ کی برآمد کی اجازت دیتے ہوئے حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ساتھ یہ وعدہ کاب تھا کہ بعد مںک چی کی مزید برآمدات کی اجازت دی جائے گی۔
پاکستان شوگر ملز ایسوایشن وفاقی وزیرِ تجارت سے درخواست کرتی ہے کہ شوگر انڈسٹری کے ایک وفد کے ساتھ جلد ملاقات کے لےک وقت مختص کریں اور مذکورہ بالا گذارشات کے پشا نظر وفاقی حکومت کے ساتھ چییی کی اضافی برآمدات کا معاملہ اٹھایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں